ٹیگ کے محفوظات: جانے کیوں ان کے سبز آنچل پر

جانے کیوں ان کے سبز آنچل پر

جانے کیوں ان کے سبز آنچل پر
یوں ٹپکتے تھے نرگسی پارے
جس طرح رات کی سیاہی میں
عرش سے ٹوٹتے ہوئے تارے
شکیب جلالی