ٹیگ کے محفوظات: تیرے دو دن کے پیار پر ہمدم

تیرے دو دن کے پیار پر ہمدم

تیرے دو دن کے پیار پر ہمدم
جانے کیوں ہم نے اعتماد کیا
کیا اسے حُسنِ التفات کہیں
بھول کر بھی نہ ہم کو یاد کیا
شکیب جلالی