ٹیگ کے محفوظات: تیرے اِس خواب کی تَعبیر اِسی خواب میں ہے

تیرے اِس خواب کی تَعبیر اِسی خواب میں ہے

کیا کَہوں تُجھ سے بھَلا! سَنگ اُٹھانے والے
تُو بَہَر حال مِرے حَلقۂ احباب میں ہے
خواب میں آ کے چَلے جانے پَر اُس نے یہ کَہا
تیرے اِس خواب کی تَعبیر اِسی خواب میں ہے
ضامن جعفری