ٹیگ کے محفوظات: تَو یہ بھی سیکھیں اِسے کس طرح سنبھالتے ہیں

تَو یہ بھی سیکھیں اِسے کس طرح سنبھالتے ہیں

اَنا کا جبر ہے وہ دل میں روگ پالتے ہیں
یہی تَو دُکھ ہے جسے ہم غزل میں ڈھالتے ہیں
وہ دل کو چھیڑنے میں طاق ہیں اگر ضامنؔ
تَو یہ بھی سیکھیں اِسے کس طرح سنبھالتے ہیں
ضامن جعفری