تمہارے ہاتھوں میں خود ہیں خنجر، کہاں ہیں قاتل؟ دِکھاؤ ہم کو مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریکہاں ہیں قاتل؟ دِکھاؤ ہم کو،تمہارے ہاتھوں میں خود ہیں خنجرadmin ارے! یہ تم کس سے کہہ رہے ہو؟ کہ راہِ منزل دِکھاؤ ہم کو ڈبونے والوں سے کوئی کہتا ہے؟ آؤ ساحل دِکھاؤ ہم کو یقین مانو، تمہارا دشمن بَجُز تمہارے کوئی نہیں ہے تمہارے ہاتھوں میں خود ہیں خنجر، کہاں ہیں قاتل؟ دِکھاؤ ہم کو ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔