ٹیگ کے محفوظات: بیسیوں کا سر کاٹ لیا ۔ پہیلی

بیسیوں کا سر کاٹ لیا ۔ پہیلی

بیسیوں کا سر کاٹ لیا

نہ مارا نا خون کیا

جواب: ناخون یعنی ناخن

امیر خسرو