لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءقیمت،بدصورتadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 24 جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہے لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔