ٹیگ کے محفوظات: ایک نار چاتر کہلاوے ۔ پہیلی

ایک نار چاتر کہلاوے ۔ پہیلی

ایک نار چاتر کہلاوے

مورکھ کو نہ پاس بلاوے

چاتر مرد جو ہاتھ لگاوے

کھول ستر وہ آپ دکھاوے

جواب: عربی کا لفظ نار یعنی آگ

امیر خسرو