ٹیگ کے محفوظات: ایک نار بھنورا سی کالی ۔ پہیلی

ایک نار بھنورا سی کالی ۔ پہیلی

ایک نار بھنورا سی کالی

کان نہیں وہ پہنے بالی

ناک نہیں وہ سونگھے پھول

جتنا عرض اتنا ہی طول

جواب: ؟

امیر خسرو