ٹیگ کے محفوظات: ایک تدفین کے بعد

ایک تدفین کے بعد

کل جس شخص سے بات ہوئی تھی

آج وہ اِس دنیا میں نہیں ۔

ہم بھی اک دن اِسی طرح۔

باصر کاظمی