ایک بھیانک سپنا جون 1, 2021نظم،یاور ماجد،آنکھ بھر آسمانایک بھیانک سپناadmin رات خواب میں دیکھا لاش اک اٹھائے میں جا رہا تھا دنیا سے اور اس کے سینے پر تشنہ سی، ادھوری سی ایک نظم لکھی تھی یاور ماجد آنکھ بھر آسمان ۔ فہرست Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔