ٹیگ کے محفوظات: اِسم

اِسم

بہت پیار سے

بعد مّدت کے

جب سے کسی شخص نے چاند کہ کر بُلایا

تب سے

اندھیروں کی خُوگر نِگاہوں کو

ہر روشنی اچھی لگنے لگی !

پروین شاکر