ٹیگ کے محفوظات: اُور عشق میں بھی اب یہ ضرورت نہیں رہی

اُور عشق میں بھی اب یہ ضرورت نہیں رہی

تھی عشق کو جو حُسن سے نسبت نہیں رہی
اب وجہِ افتخار نجابت نہیں رہی
ذِکرِ بہار قابلِ تعزیر جُرم ہے
کہنا پَڑا بہار سے رَغبَت نہیں رہی
ضامنؔ! ہمیں وفا کے علاوہ بھی کام ہیں
اُور عشق میں بھی اب یہ ضرورت نہیں رہی
ضامن جعفری