ٹیگ کے محفوظات: ان کو خودبیں بنا دیا میں نے

ان کو خودبیں بنا دیا میں نے

ان کو خودبیں بنا دیا میں نے
اب محبّت بھرے وہ بول نہیں
غم کی قیمت بدلتی رہتی ہے
آج اشکوں کا کوئی مول نہیں
شکیب جلالی