اپنی بات کرو گے جولائی 24, 2018ہوائے طرب،باصر کاظمی،غزلمیری،ویسی،کی،الٹی،اپنیadmin جب بھی بات کرو گے اپنی بات کرو گے آج تو میں سمجھا تھا میری بات کرو گے مجھ کو پتا ہے اب تم کس کی بات کرو گے جیسی صحبت ہو گی ویسی بات کرو گے جب بولو گے باصِرؔ الٹی بات کرو گے باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔