الوداعیہ نومبر 14, 2014پروین شاکر،آزاد نظمالوداعیہadmin وہ جا چکا ہے مگر جدائی سے قبل کا ایک نرم لمحہ ٹھہر گیا ہے مِری ہتھیلی کی پشت پر زِندگی میں پہلی کا چاند بن کر ! پروین شاکر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔