ٹیگ کے محفوظات: اس قدر بُغض کیوں ہے آپس میں

اس قدر بُغض کیوں ہے آپس میں

اس قدر بُغض کیوں ہے آپس میں
اے وفا و خُلوص کے بندو!
خود غرض کون ہے زمانے میں
میں بھی مخلص ہوں ‘ تم بھی مخلص ہو
شکیب جلالی