آغوش میں ماہ پارے پالے ہم نے مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیآغوش میں ماہ پارے پالے ہم نےadmin آغوش میں ماہ پارے پالے ہم نے گھر گھر میں نئے دیپ اجالے ہم نے تاریک خرابوں کو نیا نور دیا ہے ظلمات سے آفتاب ڈھالے ہم نے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔