گونجی ہے فضا میں کسی ذی روح کی چاپ مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیگونجی ہے فضا میں کسی ذی روح کی چاپadmin گونجی ہے فضا میں کسی ذی روح کی چاپ یا کاہکشاں کی دفِ مہتاب پہ تھاپ وہ سایے کے پیچھے کوئی سایہ دوڑا ہونے کو ہے بچھڑی ہوئی روحوں کا ملاپ شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related