عشق کا احترام ہے لازم مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیعشق کا احترام ہے لازمadmin عشق کا احترام ہے لازم یہ فقط حُسن کا پجاری ہے سجدہ کرتا ہے تیرے قدموں پر جو دلیلِ وجودِ باری ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related