تقلید کے بت توڑ کے رکھ دیتے ہیں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیتقلید کے بت توڑ کے رکھ دیتے ہیںadmin تقلید کے بت توڑ کے رکھ دیتے ہیں حالات کا رخ موڑ کے رکھ دیتے ہیں بے لوث محبّت کی قسم‘ دیوانے ٹوٹے ہوئے دل جوڑ کے رکھ دیتے ہیں شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related