اک دُھند ہے‘ اک کُہر ہے‘ اک بدلی ہے مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیاک دُھند ہے‘ اک کُہر ہے‘ اک بدلی ہےadmin اک دُھند ہے‘ اک کُہر ہے‘ اک بدلی ہے قندیلِ نظر کی روشنی گدلی ہے یہ دُھول جمی ہے رات کے گیسو پر یا مارِسِیَہ نے کینچلی بدلی ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related