احساسِ غمِ سودوزیاں سے کیا کام مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیاحساسِ غمِ سودوزیاں سے کیا کامadmin احساسِ غمِ سودوزیاں سے کیا کام آوارہ ہوں مجھ کو آشیاں سے کیا کام شاعر کو نیازوعجز سے کیا مطلب ہاں ہاں ‘ مجھے آپ کے جہاں سے کیا کام شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related