ہم جو سَمجھے ہَیں کہو اِس میں وہی راز ہے کیا؟ مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریہم جو سَمجھے ہَیں کہو اِس میں وہی راز ہے کیا؟admin ہم نے کھایا نَہیں لہجَوں کی حَلاوَت کا فَریب دیکھ لیتے ہیں پَسِ پَردہِ اَلفاظ ہے کیا جَب کہیں مِلتے ہو کَترا کے نکل جاتے ہو ہم جو سَمجھے ہَیں کہو اِس میں وہی راز ہے کیا؟ ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related