یہ وہ جہاں ہے جہاں قیدِ صبح و شام نہیں جولائی 24, 2018موجِ خیال،باصر کاظمی،غزلکلام،کام،شامadmin دیارِ دل میں مہ و مہر کا نظام نہیں یہ وہ جہاں ہے جہاں قیدِ صبح و شام نہیں میں یاد کرتا ہوں تجھ کو جو آج کل اِتنا سبب یہ ہے کہ مجھے اور کوئی کام نہیں یہ اور بات کہ وہ مہرباں نہیں ہم پر وگرنہ حُسن میں اُس کے کوئی کلام نہیں باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related