واقف نہیں ہیں شاید اپنے بُرے بھلے سے جولائی 24, 2018موجِ خیال،باصر کاظمی،غزلکہے،بھلے،دوسرےadmin جو لوگ اُس گلی میں پھرتے ہیں منچلے سے واقف نہیں ہیں شاید اپنے بُرے بھلے سے شکوہ کیا نہ ہم نے پوچھا نہ حال تم نے ڈرتے رہے ہیں شاید ہم ایک دوسرے سے وہ بات ہی نہیں جب تو بات کیا کریں گے رُک بھی گیا اگر وہ باصرِؔ ترے کہے سے باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related