باصِر سنوار سکتے نہیں اپنے کام لوگ جولائی 24, 2018ہوائے طرب،باصر کاظمی،غزلمقام،کام،تمامadmin جب تک نہ اپنے ہاتھ میں لیں انتظام لوگ باصِر سنوار سکتے نہیں اپنے کام لوگ کیا خاص لوگ ہوتے ہیں اور کیسے عام لوگ اُن کی طرف سے بھاڑ میں جائیں تمام لوگ یا تو گھٹا دیا اُسے یا پھر بڑھا دیا کب دے سکے کسی کو بھی اُس کا مقام لوگ باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related