پہلے اک سایہ سا نکل کے گھر سے باہر آتا ہے اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءآتا،جاتاadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 32 تھی جو وہ اک تمثیلِ ماضی آخری منظر اس کا یہ تھا پہلے اک سایہ سا نکل کے گھر سے باہر آتا ہے اس کے بعد کئی سائے سے اس کو رخصت کرتے ہیں پھر دیواریں ڈھے جاتی ہیں دروازہ گر جاتا ہے قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related