رنگ رخسار میں سمٹ آیا اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءآیا،شرمایاadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 1 چڑھ گیا سانس جھک گئیں نطریں رنگ رخسار میں سمٹ آیا زکر سن کر مری محبت کا اتنے بیٹھے تھے ، کون شرمایا ؟ قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related