دور ہو کر تجھے تلاش کیا اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءکر،اندرadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 8 پاس رہ کر جدائی کی تجھ سے دور ہو کر تجھے تلاش کیا میں نے تیرا نشان گم کر کے اپنے اندر تجھے تلاش کیا قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related