جانے کس کس کے لیے پیغام ہیں اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءنام،پیغامadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 21 یوں تو اپنے قاصدانِ دل کے پاس جانے کس کس کے لیے پیغام ہیں جو لکھے جاتے رہے اوروں کے نام میرے وہ خط بھی تمہارے نام ہیں قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related