تھا وہی شخص میرے پہلو میں اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءپہلو،خوشبوadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 19 ہر نفس جس کی آرزو تھی مجھے تھا وہی شخص میرے پہلو میں اس میں کس کی تلاش تھی مجھ کو کس کی خوشبو تھی اس خوشبو میں؟ قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related