توڑ لو پھول پھول چھوڑو مت اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءچھوڑو،توڑوadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 9 کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں توڑ لو پھول پھول چھوڑو مت باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related