اک ذرا سا نہ ان میں بل آیا اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءنکل،بلadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 6 سالہا سال اور اک لمحہ اک ذرا سا نہ ان میں بل آیا خود ہی اک در پہ میں نے دستک دی خود ہی لڑکا سا میں نکل آیا قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related