اپنی ہٹ پوری کر کے چھوڑو گی

جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 26
بات ہی کب کسی کی مانی ہے
اپنی ہٹ پوری کر کے چھوڑو گی
یہ کلائی یہ جسم اور یہ کمر
تم صراحی ضرور توڑو گی
قطعہ
جون ایلیا

اپنی ہٹ پوری کر کے چھوڑو گی” پر 1 تبصرہ

تبصرہ کریں