وقت پہلے گزر گیا ہو گا اکتوبر 23, 2015Jaun Elia،جون ایلیا،شعراء،غزلمر،گھر،گزر،بھرadmin جون ایلیا ۔ غزل نمبر 22 آدمی وقت پر گیا ہو گا وقت پہلے گزر گیا ہو گا خود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں آج ہر شخص مر گیا ہو گا شام تیرے دیار میں آخر کوئی تو اپنے گھر گیا ہو گا مرہمِ ہجر تھا عجب اکسیر اب تو ہر زخم بھر گیا ہو گا جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related