تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے اکتوبر 23, 2015Jaun Elia،جون ایلیا،شعراء،غزلآتی،بلاتی،ستاتیadmin جون ایلیا ۔ غزل نمبر 199 کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے ترے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related