یہ ہم سے نہ پوچھو کہ کہاں ناصِیہ سا ہیں

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 30
ہم بے خودئ عشق میں کر لیتے ہیں سجدے
یہ ہم سے نہ پوچھو کہ کہاں ناصِیہ سا ہیں
مرزا اسد اللہ خان غالب