یار لائے مری بالیں پہ اسے، پر کس وقت

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 10
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالب
یار لائے مری بالیں پہ اسے، پر کس وقت
مرزا اسد اللہ خان غالب