ہیں جمع سُویدائے دلِ چشم میں آہیں

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 33
مت مردُمکِ دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیں
ہیں جمع سُویدائے دلِ چشم میں آہیں
مرزا اسد اللہ خان غالب