ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 51
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
مرزا اسد اللہ خان غالب