کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلپیکان،ایمان،جانadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 128 کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز! کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز! دل سے نکلا، پہ نہ نکلا دل سے ہے ترے تیر کا پیکان عزیز تاب لاتے ہی بنے گی غالب واقعہ سخت ہے اور جان عزیز مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related