کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں میرا اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلپنہاں،احساںadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 65 سرمۂ مفتِ نظر ہوں مری قیمت@ یہ ہے کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں میرا رخصتِ نالہ مجھے دے کہ مبادا ظالم تیرے چہرے سے ہو ظاہر غمِ پنہاں میرا @ نسخۂ آگرہ، منشی شیو نارائن، 1863ء میں’مری قسمت‘ مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related