کہ روئے غنچہ سوئے آشیاں پھر جائے

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 46
صبا لگا وہ طمانچہ طرف سے بلبل کے
کہ روئے غنچہ سوئے آشیاں پھر جائے
مرزا اسد اللہ خان غالب