کہ اِس میں ریزۂ الماس جزوِ اعظم ہے اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلکم،اعظمadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 263 نہ پُوچھ نسخۂ مرہم جراحتِ دل کا کہ اِس میں ریزۂ الماس جزوِ اعظم ہے بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی وہ اِک نگہ کہ ، بظاہر نگاہ سے کم ہے مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related