وگرنہ ہم تو توقعّ زیادہ رکھتے ہیں

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 32
زمانہ سخت کم آزار ہے، بہ جانِ اسدؔ
وگرنہ ہم تو توقعّ زیادہ رکھتے ہیں
مرزا اسد اللہ خان غالب