میرا لہو بھی خوب ہے تیری حنا کے بعد

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 14
تجھ سے مقابلے کی کسے تاب ہے ولے
میرا لہو بھی خوب ہے تیری حنا کے بعد
مرزا اسد اللہ خان غالب