غرورِ دوستی آفت ہے ، تُو دُشمن نہ ہو جائے اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلپیراہن،دُشمنadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 206 خطر ہے رشتۂ اُلفت رگِ گردن نہ ہو جائے غرورِ دوستی آفت ہے ، تُو دُشمن نہ ہو جائے سمجھ اس فصل میں کوتاہئ نشوونما ، غالب! اگر گُل سَرو کے قامت پہ ، پیراہن نہ ہو جائے مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related