غالب یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 27
لوں وام بختِ خفتہ سے یک خوابِ خوش ولے
غالب یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں
مرزا اسد اللہ خان غالب