عدم کو لے گئے دل میں غبارِ صحرا کو

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 24
ملی نہ وسعتِ جولان یک جنون ہم کو
عدم کو لے گئے دل میں غبارِ صحرا کو
مرزا اسد اللہ خان غالب